پاکستان کا 74واں یوم آزادی ، اکیس توپوں کی سلامی ،ریلیاں اور جلسے، عوام کا جوش و خروش

 

قومی آواز :اسلام آؓباد،
کینیڈین نیوز14، اگست، 2020،
پاکستان کا چوہتر واں یوم آزادی آج ملی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج صبح دن کا آغاز صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا اور ملک کی سلامتی کی دعا کی گئی۔رات بارہ بجتے ہی لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضاءگونج اٹھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دوران آتش بازی اور فائرنگ بھی کی گئی۔ پورے ملک میں ریلیاں اور جلسے جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے دعاﺅں کے اجتماعات بھی منعقد کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں