قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز13مارچ ، 2020،
پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی خبریں سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ صوبہ سندھ میں تمام اسکول ،کالجز اور یونیورسٹیاں جون تک بند کر دی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستان سے ملنے والے تمام بارڈرز سیل کر دئیے گئے ہیں اور آنے والے تمام لوگوں کی اسریننگ کی جا رہی ہے۔ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بائیس ہو گئی ہے۔