پاکستان کی جانب سے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز، 25نومبر، 2020،
پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر نیو یارک میں سیکریٹری جنرل یو این او انتونیو گوترس سے ملاقات کی اور بھارت کے خلاف دہشت گردی کے ثبوت انہیں پیش کئے۔ سیکریٹری جنرل نے منیر اکرم کو یقین دلایا کہ وہ رپورٹ پر غور کریں گے اور اس کا جائزہ لیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکریٹری جنرل کو اس معاملے پر بریف کیا ان سے ڈوزئیر کی کاپیاں اقوام متحدہ کی دیگر کمیٹیوں میں پیش کرنے کی درخواست کی۔


متعلقہ خبریں