پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی نے برطانیہ کا اعلیٰ ایوارڈ جیت لیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17 مئی ، 2020،
پاکستان سے تعلق رکھنے والی پہلی سکھ خاتون صحافی منیمت کور نے برطانیہ کا شہرت یافتہ عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ منمیت کور کا تعلق پشاور سے ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پچیس سالہ منمیت کو ر کو سو سکھ شخصیات میں سے منتخب کیا گیا ۔منمیت کور وہ پہلی اقلیتی خاتون ہیں جنہوں نے سوشل سائنسز میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔انہوں نے اپنے کیریر کے دوران اقلیتی برادری کے مسائل کو اجاگر کیا اور خواتین کے سماجی مسائل کو سامنے لائیں۔


متعلقہ خبریں