پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا میں خطاب، بھارتی ناراض

قومی آواز :احمد آباد،
کینیڈین نیو25فروری، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو ان دنوں انڈیا کے دورے پر ہیں نے احمد آباد میں اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کے اس خطاب پر انڈین میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی ہے اور اینکرز اور ماہرین اس بات کا رونا رو رہے ہیں کہ انڈیا کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں