قومی آواز :آکلینڈ،
کینیڈین نیوز،12،دسمبر، 2020،
پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان شروع ہونے والی ٹی ٹوئینٹی سیریز کے لئے نیو زی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سیریز کا آغاز ایڈن پارک میں تین گیمز کی سیریز سے ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ٹیم میں کپتان مچل سیٹنر ، ٹوڈ ایسلے،ڈو برسویل،مارک چیپمین،ڈیون کانوئے،جیکب ڈفی اور دیگر شمال ہیں۔