قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،13 جون، 2020،
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوںنے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ طبعیت کی خرابی پر انہوں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا جس پرا ن کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاﺅں کی اپیل کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ وہ رہا ہے اور اب تک ایک لاکھ بتیس ہزار لوگ اس سے متاثر ہو چکے ہیں۔