پاکستا ن میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہو گئی، ایک ہی دن میں نواسی افراد جاں بحق

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 8،دسمبر، 2020،
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرناک ہو تی جا رہی ہے اور گذشتہ روز صرف ایک دن میں ملک میں نواسی افراد کورونا کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔کورونا مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان اب دنیا میں اٹھائیسویں نمبر پر آ گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایک دن کورونا کے د و ہزار آٹھ سو پچاسی کیسز سامنے آئے ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ تئیس ہزار ایک سو اناسی ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں