پبلک اکاﺅنٹس کونسل کی رکن کیتھرین پال مستعفی، تعلق ڈین فرینچ سے ہے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26جون،2019
پبلک اکاﺅنٹس کونسل کی رکن کیتھرین پال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کیتھرین پال سابق چیف آف اسٹاف ڈین فرینچ کی اہلیہ کی رشتہ دار ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ استعفیٰ پچھلے استعفے کی ہی ایک کڑی ہے اور یہ منفعت بخش عہدہ ڈین فرینچ کے کہنے پر ہی دیا گیا تھا۔ ابھی مزید دو ایسی اسامیاں باقی ہیں جن پر اقرباءپرروری کا شبہ ہے۔


متعلقہ خبریں