قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12دسمبر ، 2019،
پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کے لئے مئیر کی جانب سے قائم کی جانے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں موجودہ ٹیکسوں میں اضافہ کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس تجویز کی کمیٹی نے منظوری دیتے ہوئے کہ اب یہ تجویز کونسل کے سامنے پیش کی جائے گی جہاں اس کی حتمی منظوری دی جائے گی۔