قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9 مئی ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ کے بارے میں ان کے سرکاری دفتر سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق پریمر نے اتوار کو اپنی گاﺅں کی زیر تعمیر رہائش گاہ کا دورہ کیا اور دو گھنٹے وہاں گزارے۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ لوگوں کے لئے گاﺅںجانا اور لوگوں سے ملنا جلنا ممنوع ہے تاکہ کورونا سے بچا جا سکے تو ڈگ فورڈ کیسے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
دفتری بیان کے مطابق پریمر خو د ڈرائیوکر کے گئے اور راستے میں کسی جگہ نہ تو رکے اور نہ ہی کسی سے ملے