پر اسرار شخص نے لوگوں کے لاکھوں ڈالر بچا دئیے، آئی ٹی کی دنیا میں خدائی خدمتگار کے چرچے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19دسمبر ، 2019،
جعلی فون کالز کے زریعے لوگوں کو لوٹے جانے کی وارداتیں عام ہیں لیکن اب ایک ایسا شخص بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جو لوگوںکو جعلی کال کی بر وقت اطلاع دے کر ان کو لٹنے س بچا لیتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دیوان نامی یہ شخص کسی نا معلوم طریقے سے لوٹے جانے والے افراد کا پتہ لگا کر انہیں جعلی فون کالز سے بر وقت با خبر کر دیتا ہے جس سے مذکورہ شخص لٹنے سے بچ جاتا ہے۔ماہرین نے اسے ایک خو ش آئند علامت قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں