پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکے سے آٹھ افراد شہید سو سے زائد زخمی

 

قومی آواز :پشاور،
کینیڈین نیوز 27،اکتوبر، 2020،
پشاور میں دیر کالونی کے علاقے میں مدرسے کے اندر ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد شہید جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک بیگ میں لا کر رکھا گیا تھا ۔دھماکہ ایک ٹائم ڈیوائس کے زریعے کیا گیا۔


متعلقہ خبریں