قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز16، جولائی، 2020،
ٹورنٹو میں پولیس اصلاحات کے لئے میٹنگز اور اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی ایک متفقہ لائحہ عمل سامنے آنے کا امکان ہے تاہم شہری تنظیموں کا کہنا ہے کہ وہ پولیس کے فنڈز نصف کئے جانے تک اپنے مطالبا ت پر قائم رہیں گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس کے علاوہ ان تنظیموں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں شہر میں ہونے والی پریڈ میں پولیس کی شرکت کی بھی مخالفت کریں گی۔