قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19جولائی،2019
اونٹاریو پولیس نے خبردار کیا ہے کہ پولیس کا ٹول فری نمبر فراڈ کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق بعض افراد اس نمبر سے لوگوں کا پرائیویٹ ڈیٹا مانگ کر ان کے اکاﺅنٹ کا صفایا کر رہے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس نمبر سے ایسی کوئی کال نہیں کرتی لہذٰا لوگ ہوشیار رہیں اور کسی کو بھی تفصیلات بتانے سے گریز کریں۔