قومی آواز :
کینیڈین نیوز،17اپریل ، 2021
اونٹاریو کے سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پولیس کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ گھر کے باہر موجود شہریوں سے سوال جواب کر سکتی ہے اور ان سے باہر رہنے کی وجہ اور گھر کا پتہ بھی پوچھ سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس اختیار کے تحت پولیس کسی بھی پیدل یا گاڑی میں جانے والے شہری کو روک کر اس کے گھر سے باہر نکلنے کی وجہ معلوم کر سکتی ہے ۔پولیس کو یہ اختیار گھر تک محدود رہنے کے قانون کے دنوں میں ہی روبہ عمل رہے گا