پچپن سال کی عمر کے بعد ایک عام کینیڈین خوشحال اور خوش باش زندگی گزارتا ہے، قومی سروے رپورٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25جون،2019
ایک تازہ ترین قومی سروے رپورٹ کے مطابق ایک عام کینیڈین پچپن سال کی عمر کے بعد ایک خوشحال اور پر مسرت زندگی کا آغاز کرتا ہے ۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔رپورٹ کے مطابق اس عمر میں لوگوں کے پاس عموماً پیسے بھی ہوتے ہیں اور وہ زندگی کی دیگر آسائشات سے بھی مستفید ہوتے ہیں۔


متعلقہ خبریں