قومی آواز کینیدین نیو ز ، 13دسمبر ،2021 25 سال تک ٹورنٹو کی میئر شپ اپنے پاس رکھنے والے سابق میئر لاس مین 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سیاستدان ہونے کے علاوہ وہ ایک بزنس مین بھی تھے اور ملک بھر میں پھیلے ہوئے چالیس اسٹوروں کے مالک تھے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انیس سو انہتر سے 1997 تک ایسٹ یارک اور ٹورنٹو کے میئر رہے۔ ان کو ملک گیر شہرت اس وقت حاصل ہوئی جب انیس سو ننانوے میں انہوں نے برفانی طوفان کے بعد بحالی کے کام میں کینیڈین آرمی کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر امدادی کاموں میں حصہ لیا تھا۔ ملک کے بڑے سیاسی رہنمائوں نے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔