پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپانچ وکٹ سے شکست دے دی

 

قومی آواز :آکلینڈ،
کینیڈین نیوز،18،دسمبر، 2020،
پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان نے جیت کے لئے نیو زی لینڈ کو ایک سو چون رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے پانچ وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔قومی ٹیم کی جانب سے حارث رﺅف نے تین اور شاہین آفریدی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔پاکستانی ٹیم کی قیاد ت شاداب خان نے کی۔


متعلقہ خبریں