پیدل چلنے والوں اور معذور افراد کے لئے خصوصی فٹ پاتھ اور راستے بنیں گے، شہری حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19نومبر ، 2019،
ٹورنٹو کے شہری حکام نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں پیدل چلنے والوں اور معذور افراد کے لئے شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف خصوصی فٹ پاتھ اور دیگر راستے بنائے جائیں گے تاکہ انہیں آمد و رفت میں آسانی فراہم کی جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت بعض جگہ معذور افراد کی رسائی نہیں ہو پاتی جبکہ بعض جگہ ٹریفک کی وجہ سے مشکلات ہیںجنہیں دور کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں