پیرسن ائیر پورٹ کے نزدیک دوسری جنگ عظیم کا دفن شدہ دھماکہ خیز مواد برآمد

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21، جولائی، 2020،
ٹورنٹو پولیس کے ترجمان کے مطابق پیرسن ائیر پورٹ کے نزدیک ایک گھر کے عقبی صحن میں دفن دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کے مطابق یہ مواد دوسری جنگ عظیم کے زمانے کا ہے اور ابھی تک قابل استعمال حالت میں ہے۔ مواد کی برآمدگی کے بعد بم ڈسپوزیبل یونٹ کو طلب کیا گیا جو اس مواد کو اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس نے علاقے کو کلئیر قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں