قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز3اپریل ، 2020،
پی ایس ایل کی ٹیم کے کوچ عاقب جاوید نے تجویز پیش کی ہے کہ پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کا فیصلہ کرنے کے لئے میچز دوبارہ کرائے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے باقی میچز کے لئے طرح طرح کی تجاویز سامنے آئی ہیں تاہم ابھی تک کسی تجویز پر اتفاق نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے تجویز کیا کہ مجوزہ ہونے والے میچز ہی دوبارہ شروع کرو ا کے لیگ کا فیصلہ کیا جائے۔