پی ایس ایل میچ،پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز23جون،2021
ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو ستتر رنز بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پشاور زلمی نے اس کے جواب میں بہترین کھیل پیش کیا اور میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔حضرت اللہ نے چوالیس گیندوں پر چار چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے چھیاسٹھ رنز بنائے۔ فائنل میں پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطان سے ہوگا۔


متعلقہ خبریں