قومی آواز :لاہور ،
کینیڈین نیوز14مارچ ، 2020،
پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاﺅ اور دنیا بھر میں ہوائی روٹس کی بندش کے پیش نظر انتظامیہ نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے وطن واپس جانے کی اجازت دے دی ہے اور اس سلسلے میں کھلاڑوں سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس اجازت کے بعد زیادہ تر غیر ملکی کھلاڑیوں نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی ہے۔