پی ایس ایل کا جوش و خروش، آفیشل ترانہ” تیارہیں“جاری ،علی عظمت اور عارف لوہار کی پرفارمنس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29جنوری ، 2020،
پاکستان میں پی ایس ایل کے انععقا د میں ایک ماہ سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا ہے اور حکام نے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک رنگا رنگ تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں پی ایس ایل کاآفیشل ترانہ ریلیز کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ ترانہ علی عظمت ، عارف لوہار، ہارون اور عاصم نے مل کر گیا ہے۔ ترانے پر کھلاڑیوں اور دیگر نے مل کر خوب بھنگڑا ڈالا۔


متعلقہ خبریں