March 10, 2017 کیریبین پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ میں سہیل تنویر مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے، گیانا ایمزون وارئیرز نے سہیل تنویر کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالرز میں خرید لیا۔ شعیب ملک ایک لاکھ دس ہزار ڈالر میں بارباڈوس ٹرائیڈینٹ میں برقرار جبکہ عماد وسیم، محمد سمیع اور کامران اکمل بھی لیگ کھیلیں گے ۔
قومی آواز ۔ ہالی وُڈ :پاکستان سپر لیگ کی دریافت نوجوان آل رائونڈر شاداب خان کوکیریبین پریمیئر لیگ میں بھی کنٹریکٹ مل گیا، اٹھارہ سالہ شاداب خان کو شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز نے تیس ہزار ڈالر میں حاصل کر لیا۔