پی سی بی ڈریم پئیر مہم، نسیم شاہ کا وسیم اکرم، حسنین کا انتخاب وقار یونس

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز، 5 مئی ، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سوشل میڈیا پر ٹیسٹ کرکٹ کے ڈریم پئیر بنانے کی مہم جاری ہے اور مداحوں کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی اپنے ساتھی باﺅلر ز کا انتخاب کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسی دوران فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ نے وسیم اکرم جبکہ محمد حسنین نے بورے والا ایکسپریس وقار یونس کا انتخاب کیا


متعلقہ خبریں