قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
چین میں کورونا پر فتح کے اعلان اور جشن کے بعد کورونا ایک بار پھر سر اٹھاتا نظر آ رہا ہے اور چین کے علاقے ہیلنگ جیان میں کورونا کے سیکڑوں کیس منظر عام پر آ گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ چینی حکام نے علاقہ سیل کر دیا ہے اور باہر سے علاقے میں جانے والوں پر پابندی لگا دی ہے۔یہ علاقہ روسی سرحد کے قریب ہے اور اب تک وہاں دو سو سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔