چائنا کی بالا دستی قبول نہیں، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :مونٹریال،
کینیڈین نیوز،22اگست،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ چائنا کی بالا دستی کو قبول نہیں کریں گے۔ وہ مونٹریال میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈا ہانگ کانگ میں جاری جمہوری تحریک کا بغور جائزہ لے رہا ہے تاہم اس سلسلے میں چائنا کا ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے۔


متعلقہ خبریں