چائنا کے کئی شہر وں میں لاک ڈاﺅن ختم ، زندگی معمول پر آ رہی ہے،سرکاری ترجمان

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2020،
چائنا کے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہوبے صوبے کے کئی شہروں میں لاک ڈاﺅن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں معمولات زندگی معمول پر آ رہے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ البتہ ووہان شہر جہاں سے کرونا وائرس کی ابتدا ہوئی تھی ابھی لاک ڈاﺅن رہے گا تاہم وہاں اٹھارہ اپریل کو لاک ڈاﺅن اٹھائے جانے کی تجویز ہے۔


متعلقہ خبریں