قومی آواز:اسلام آباد سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیب ہیڈ کوارٹر میں پیشی سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹر بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن اولمپکس کی قسط نمبر 2 صبح 11 بجے شروع ہوگی، جسے دیکھتے رہیں، پورے 5 تانگوں میں پوری پارٹی استقبال کے لیے پہنچے گی۔
Ch Fawad Hussain
فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کرنا ہو تو ان دونوں شخصیات کا رویہ دیکھ لیں۔ یاد رہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔
قومی خبریں 20 مارچ ، 2019
کرپشن اولمپکس کی قسط نمبر 2 صبح 11 بجے شروع ہوگئے، جسے دیکھتے رہیں، وفاقی وزیر اطلاعات۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کرنا ہو تو نواز شریف اور زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔
✔
@fawadchaudhry
Corruption olympics episode two starts at 11 AM … stay tuned……. پورےپانچ تانگوں میں پوری پارٹی استقبال کیلئے پہنچے گی ، چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضع کرنا ہو تو نواز شریف اور زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔