قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،
ٹورنٹو میں کورونا کا پھیلاﺅ جاری ہے اور نئے اعداد و شمار کے مطابق اٹھارہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ چھ اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ نیلسن روڈ پر واقع گھروں میں تئیس لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق نئے کیسز شہری اور دیہی دونوں علا قوں میں برابر سامنے آ رہے ہیں۔ شہریوں سے مزید احتیاط کی اپیل کی گئی ہے۔