چینی فوج جنگ کے لئے تیار رہے، چینی صدر کا فوج کو حکم

 

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز 15،اکتوبر، 2020،
چینی صدر شی جن پنگ نے فوج کو ہدایت کی ہے کہ جنگ کے لئے ہر وقت تیار رہے۔ انہوںنے یہ بات ہانگ کانگ کی سرحد سے متصل صوبے گوان دونگ میں فوج کی میرین کور کے معائنے کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ اس سے قبل یہ اعلان بھی کر چکے ہیں کہ تائیوان پر چینی حق تسلیم کروانے کےلئے عسکری قوت کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں