قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 20دسمبر ،2021
چینی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چینی قوم جنگ سے نہیں ڈرتی اور اگر امریکہ مذاکرات پر آمادہ ہو تو ہم اس کا خیر مقدم کریں گے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہاکہ امریکہ کی جانب سے غلط فہمیاں مسائل پیدا کر رہی ہیں جن کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ کے ساتھ جنگ ہوئی تو بھرپور جنگ ہوگی اور اگر امریکا مذاکرات پر تیار ہو تو خطے میں امن کیلئے مکمل تعاون کرنے کو تیار ہیں۔