چینی ہیکرز کورونا سے متعلق تحقیقات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں،ایف بی آئی کا الزام

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،13 مئی ، 2020،
امریکی ادارے ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کے حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ہیکرز امریکی اداروں میں کوروناوائرس پر ہونے والی تحقیقات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور انہیں چینی حکومت کی تائید بھی حاصل ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں فارما سیوٹیکل کمپنیوں اور لیبارٹریز کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ان الزامات سے دونوںملکوں کے درمیان موجود ٹینشن میں اضادہ ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں