چین امریکہ محاذ آرائی عروج پر، ہیوسٹن اور شین ڈو میں ایک دوسرے کے قونصل خانے بند کر دئیے

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز24، جولائی، 2020،
امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں موجود چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد جواب آں غزل کے طور پر چین نے شین ڈو سٹی میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات پچھلے چالیس کے عرصے میں سب سے زیادہ کشیدگی والے دور میں داخل ہو گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں