چین امریکہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، تعلقات ختم کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز17 مئی ، 2020،
امریکہ میں تیزی سے بڑھتی کورونا کی وباءنے چائنا اور امریکہ کے درمیان فاصلے بڑھا دئیے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو دھمکی دی ہے کہ اس کے ساتھ تعلقات ختم کئے جا سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دھمکی کی وجہ صدر ٹرمپ نے یہ بتائی کہ چائنا نے کورونا پر قابو پانے میں تساہل سے کام لیا جبکہ اس کے لوگوںنے امریکہ کے کمپیوٹر نظام میں گھس کر کورونا تحقیقات کو ہیک کرنے کی کوشش کی۔


متعلقہ خبریں