چین میں کرونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کمی، صدر شی جن پنگ ووہان کے دورے پر پہنچ گئے

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
چائنا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وہاں کرونا وائرس کے پھیلنے کی رفتار دھیمی پڑنی شروع ہو گئی ہے جبکہ اموات میں بھی مسلسل کمی آ رہی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چین کے صدر شی جن پنگ نے چینی عوام کو حوصلہ دینے اور اعتماد کا اظہار کرنے کے لئے مرض کی اولین ابتدا کرنے والے شہر ووہان کا دورہ کیا اور ہیلتھ اسٹاف اور مریضوں سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کیا اور ان کی خیریت معلوم کی۔


متعلقہ خبریں