قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیو25فروری، 2020،
جاپان میں لنگر انداز کروز شپ ڈائمنڈ پرنسز میں موجود ایک مزید شخص کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد چار ہو گئی ہے۔ جاپان نے احتیاطی اقدام کے طور پر قریبی علاقوںکے اسکول بند کردئے ہیں تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسری طرف چائنا میں اس بیماری کے تشخیص شدہ افراد کی تعداد اسی ہزار تک پہنچ گئی ہے اور اس تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔