ڈی کک ذہین کرکٹر ہے، ہم بھی ایسا ہی کرتے تھے، جاوید میانداد

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،7اپریل ، 2021
پاکستان کے عظیم کھلاڑی اور بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ڈی کک نے دوسرے ون ڈے میں جو کچھ کیا وہ درست ہے۔ انہوںنے اسے ڈی کک کی زہانت قرار دیا انہوں نے مزید کہا کہ اپنے دور میں وہ بھی ایسا ہی کرتے تھے اور کرکٹر کو ہر وقت گیند پر نظر رکھنا چاہیے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹر کو اپنی وکٹ ایسے ہی عزیز رکھنی چاہئے جیسی کہ پہلی محبت۔واضح رہے کہ دوسرے ون ڈے میں پاکستان سترہ رنز سے ہار گیا تھا اور سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔


متعلقہ خبریں