کابل میں خود کش بمبار کا تعلمی ادارے پر حملہ ، اٹھارہ طلباءجاں بحق، بیسیوں زخمی

 

قومی آواز :کابل،
کینیڈین نیوز 24،اکتوبر، 2020،
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو ہونے والے ایک خود کش حملے میں آخری خبریں آنے تک اٹھارہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔یہ حملہ ایک تعلیمی ادارے پر کیا گیا تھا جہاںتعلیمی سیشن جاری تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خبروں کے مطابق ایک شخص نے تعلیمی ادارے میں داخل ہونے کی کوشش کی روکنے پر اس نے خود کو اڑا لیا ۔ابھی تک اس حملے کی زمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


متعلقہ خبریں