کالج اسٹریٹ روڈ پر سنک ہول نمودار، مرمت میں دو ماہ لگ سکتے ہیں، ٹریفک حکام

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،1اپریل ، 2021
کالج روڈ پر میکال اور ہورون کو ملانے والی سڑک پر ایک گہرا سنک ہول نمودار ہونے سے سڑک ٹریفک کے لئے بند ہو گئی ہے۔ ٹریفک حکام کے مطابق یہ سنک ہول اٹھارہ سو تہتر میں زیر زمیں ڈالی گئی ایک لائن کے بیٹھ جانے سے پڑا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سنک ہول کی مرمت میں دو ماہ کا عرصہ لگ جائے گا کیونکہ اس کے لئے اسٹریٹ کار کے ٹریک کو ہٹانا پڑے گا اور ٹریفک کے متبادل انتظامات کرنے پڑیں گے جس میں وقت لگ سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں