کراچی میں این ڈی ایم اے اور فوج سول انتظامیہ کی مدد کرے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز31، جولائی، 2020،
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کے چئیر مین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضال کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بارش کے بعد اربن فلڈ سے نمٹنے میں سول انتظامیہ کی مدد کریں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دوران وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی میں سول انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج بھی طلب کر نے کی اطلاع ہے۔


متعلقہ خبریں