قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
کراچی میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے اور منگل تک کی اطلاعات کے مطابق یہ تعداد انیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ غیر سرکاری زرائع کے مطابق یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
حکومت نے تمام پبلک اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے جبکہ صوبہ سندھ کے تمام اسکول بند ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا۔