کراچی نے ملتان سلطان کو سپر اوور میں شکست دے دی اب فائنل کھیلے گی

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز، 15نومبر، 2020،
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچ میں کراچی نے ملتان سلطان کو سپر اوور میں شکست دے کر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دونوں ٹیمون کے درمیان ہونے والا یہ میچ ٹائی ہو گیا تھا اور دونوں ٹیموں نے 141/141رنز بنائے تھے تاہم سپر اوور میں کراچی نے ملتان سلطان کو چودہ رنز کا ہدف دیا تھا لیکن ٹیم صرف نو رنز ہی بنا سکی جس پر کراچی کنگز میچ جیت کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں