March 10, 2017 کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع شاپنگ سینٹر میں پہلا انڈور ایڈونچر ڈائنو تھیم پارک تیار ہوگیا ہے، سات ہزار اسکوائرفٹ پر قائم اس ڈائنوتھیم پارک میں بچے کریں گے خوب مزہ، بڑے چھوٹے ڈائناسارز بنیں گے بچوں کی سواری۔ بیس میٹر تک بلند ڈائناسارز بھی ہیں، خیال سے کہیں آپ کی گاڑی نہ اٹھالے، لائیو ڈرنا نہیں ہے بچوں بلکہ کرنا ہے مزے سے سواری۔
قومی آواز ۔ کراچی :ڈائناسار کراچی پہنچ گیا، کراچی میں بچوں کے لئےآگئی ایک اور خوشخبری، پہلا ڈائنو ایڈونچرتھیم پارک، جی ہاں ہلتے جلتے ڈائناسارز بنیں گے بچوں کی سواری