قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز30نومبر ، 2019،
کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی ٹورنٹو میں مختلف تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور شہر کو مختلف رنگوں کی روشنیوں اور قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ناتھن فلپ اسکوائر پر ایک بڑا کرسمس ٹری بھی آویزاںکیا گیا ہے جسے بے شمار روشنیوں سے جگمگایا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر مختلف ایجنسیوں نے رنگا رنگ پروگرام تشکیل دئیے جن میں شہریوں کے لئے بے شمار تفریحات مہیا کی جا رہی ہیں۔