کرنسی ریٹنگ میں گڑ بڑ کا الزام واپس، امریکہ چائنا نئی ٹریڈ ڈیل ہو گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14جنوری ، 2020،
امریکی حکومت کی جانب سے چائنا پر لگایا جانے والا کرنسی گڑ بڑ والا الزام واپس لے لیا گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان نئی ٹریڈ ہو گئی ہے۔ اس بات کا الزام امریکہ کے ٹریزری ڈیپارٹمنٹ نے پیر کو کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دنیا بھر کے اہم ممالک نے اس ڈیل کا محتاط خیر مقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی کشیدگی میں کمی ہو گی اور اس کے نتیجے میں دنیا کی معیشت میں بہتری کی توقع ہے۔


متعلقہ خبریں