کرونا وائرس ،صحت کے ساتھ عالمی تجارت بھی خطرے میں، اسٹاک مارکیٹوں میں واویلا

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز،29فروری، 2020،
چائنا سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے عالمی سطح پر صحت کے ساتھ ساتھ اب تجارت کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
تجارت کے عالمی اداروں کے مطابق اب تک یہ وائرس دنیا کے ساٹھ سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور ان کی معیشت اب ایک سکتے کے عالم میں ہے اور اسٹاک مارکیٹیں زوال کا شکار ہیں۔ماہرین کے مطابق کچھ ممالک کے لئے 2020تجارتی لحاظ سے بد ترین سال ثابت ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں