قومی آواز :تہران،
کینیڈین نیوز20فروری، 2020،
ایرانی زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران کے شہر قم میں دو ایرانی نیشنل افراد کرونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری میں مبتلہ ہو انتقال کر گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ایرانی وزارت صحت کے ترجمان علی رضا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور معانقہ کرنے سے منع کر دیا گیا ہے ۔ پتہ چلانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ وائرس قم میں کیسے پہنچا۔